Sufinama

V4EBook_EditionNumber : 001

Year of Publication : 2009

Language : Urdu

Pages : 256

ISBN No./ISSN NO : 978-81-8223-528-1

meera: shakhsiyat aur fan
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

"میرا:شخصیت اورفن" سمینار میں پیش کئے گئے مقالات کا مجموعہ ہے۔یہ سمینار بہت معنوں میں انوکھا اور منفرد ہے۔جس کی ضرورت ایک عرصے سے ادبی حلقوں میں محسوس کی جارہی تھی۔کیونکہ جب بھی اردوادب کی تاریخ میں بھگتی تحریک اور تصوف کا ذکرآتا ہے تو میرا" پر ہمیں مناسب مواد نہیں ملتا۔بس ضمنا نام لے کر گذر جاتے ہیں۔اسی لیے "میرا بائی" کی شخصیت و فن پر سمینار منعقد کرکے مواد کو اکٹھا کیا گیا ہے۔کتاب میں ایسے کئی سوالات ہیں ۔جیسے کیا میرا کی بھگتی،اس کے فنی سرمائے کی معنویت اور اس کی ادبی وراثت دور حاضرہ کے بیچین معاشرے کو کچھ دے سکتی ہے؟کیا اقدار کی پامالی کے اس دور میں میرا کے ان بھگتی آبشاروں سے ہمارا حال ومستقبل سیراب و سرشار ہوسکتا ہے؟کیا میرا کا علم وعمل ،قومی یکجہتی ،انسان دوستی ،مساوات اور اخلاق و محبت کی کوئی مثال ہمارے سامنے پیش کرتا ہے؟غرض اس کتاب میں ان سوالات اور ان کے جوابات کے ساتھ میرا کی شخصیت اور فن کے مختلف رنگ سامنے آتے ہیں۔ ان کی شاعری میں دیوانگی کی حد تک محبت و عقیدت ،ایثار و احتجاج ،بے نیازی اور بے فکری ہے۔ میرا کی شاعری ان کے عہد کا تہذیبی منظر نامہ پیش کرتی ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now