ALL
Ghazal33
sher1
Sufi Articles7
Video475
Kalaam282
Dakni Sufi Kavya4
Persian Kalam68
Persian Sufi Poetry23
Raga Based Poetry17
Rubai23
Sufi Letter7
Dohra1
Bhajan4
Bait68
Abhang3
Sufi Quotes135
Naat-o-Manqabat305
Qita2
Chadar3
Sehra1
Salam20
Holi4
Ghusl1
Mukhammas13
Sandal1
Geet10
Qaul1
Krishn Bhakti Sufi Kalaam1
Krishn Bhakti Sant Kavya1
Allusion72
- ALL
- Ghazal 33
- sher 1
- Sufi Articles 7
- Video 475
- Kalaam 282
- Dakni Sufi Kavya 4
- Persian Kalam 68
- Persian Sufi Poetry 23
- Raga Based Poetry 17
- Rubai 23
- Sufi Letter 7
- Dohra 1
- Bhajan 4
- Bait 68
- Abhang 3
- Sufi Quotes 135
- Naat-o-Manqabat 305
- Qita 2
- Chadar 3
- Sehra 1
- Salam 20
- Holi 4
- Ghusl 1
- Mukhammas 13
- Sandal 1
- Geet 10
- Qaul 1
- Krishn Bhakti Sufi Kalaam 1
- Krishn Bhakti Sant Kavya 1
- Allusion 72
Sufi Quotes of Unknown
Gnosis is like the surging waves-they raise up and they set down.
Gnosis is like the surging waves-they raise up and they set down.
جو لوگ وقت کا سب سے غلط استعمال کرتے ہیں، وہی سب سے زیادہ وقت کی کمی کی شکایت کرتے ہیں۔
پیسہ نہ بھی ہو تو بھی تندرستی، علم اور آزادی انسان کی عظیم خوشحالی ہیں۔
شادی کا مطلب ایک دوسرے کے جسم پر حکومت کرنا نہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک کی کمی دوسرے سے پوری ہو۔
خدا مصیبتوں کو قائم رکھے کیوں کہ ہم انہیں کی بنا پر اپنے دوست دشمن کو پہچان سکتے ہیں۔
زندگی ایک کاروبار ہے اس میں فائدہ نقصان تو ہوتا ہی رہتا ہے لیکن عزت پر حرف آ جائے اس سے زندگی کا کاروبار چوپٹ ہو جاتا ہے۔
دولت سے ہم عینک خرید سکتے ہیں لیکن نظر اور آنکھ نہیں خرید سکتے، دولت سے ہم کتابیں خرید سکتے ہیں، علم نہیں خرید سکتے، دولت سے ہم ادویات خرید سکتے ہیں مگر صحت نہیں، دولت سے ہم سخاوت کر سکتے ہیں مگر عبادت نہیں، دولت سے خوشامد کر سکتے ہیں مگر خلوص نہیں۔
ذہنی یکسوئی انسانی فتح کی طاقت ہے یہ انسانی زندگی کی تمام طاقتوں کو مرکوز کر کے ذہنی انقلاب پیدا کرتی ہے۔
جسے ایسے دوست کی تلاش ہے جس میں کوئی خامی نہ ہو اسے کبھی دوست نہ ملے گا۔
جب مصیبت آنے والی ہوتی ہے تو آدمی خبیثوں کی رائے پر عمل کرنے لگتا ہے۔
جو شخص عزم مستحکم کا مالک ہے وہ دنیا کو اپنی خواہش کے مطابق ڈھال لیتا ہے۔
اچھے خیالات بیباک بچوں کی طرح اچانک اور یکایک سامنے آ کھڑے ہوتے ہیں اور چلا چلا کر کہنے لگتے ہیں کہ’’ہم یہاں ہیں ہم یہاں ہیں‘‘۔
تم بھلے رہو اور دنیا تم برا کہے، یہ بہتر ہے بجائے اس کے کہ تم برے رہو اور تم اچھے کہے جاؤ۔
سب سے بڑی کدورت یہ ہے کہ تو دوسروں کی مصیبت کے انتظار میں اپنے دل کو اضطراب میں رکھے۔